الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
961. استوصوا بالأنصار خيرا
انصار کے ساتھ بھلائی کرنے کی میری وصیت قبول کرو ....
حدیث نمبر: 959
«استوصوا بالأنصار خيرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انصار کے ساتھ بھلائی کرنے کی میری وصیت قبول کرو (یعنی ان کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کرنا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 959]
”انصار کے ساتھ بھلائی کرنے کی میری وصیت قبول کرو (یعنی ان کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کرنا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 959]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن أنس. الصحيحة 916.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 959 in Urdu