الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
960. أستودعك الله الذي لا تضيع ودائعه
میں تمہیں اس اللہ کے سپرد کرتا ہوں جس کے ....
حدیث نمبر: 958
«أستودعك الله الذي لا تضيع ودائعه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں اس اللہ کے سپرد کرتا ہوں جس کے پاس رکھی گئی امانتیں ضائع نہیں ہوتیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 958]
”میں تمہیں اس اللہ کے سپرد کرتا ہوں جس کے پاس رکھی گئی امانتیں ضائع نہیں ہوتیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 958]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 16.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 958 in Urdu