الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
269. بَابُ السَّحُورِ
سحری کا بیان۔
حدیث نمبر: 1054
قَالَ: وَحَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ ضَمْرَةَ وَالْمُهَاجِرِ ابْنَيْ حَبِيبٍ ، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: عَلَيْكُمْ بِالسُّحُورِ ; فَإِنَّهُ الْغَدَاءُ الْمُبَارَكُ، وَأَسْفِرُوا بِهِ مَا اسْتَطَعْتُمْ، وَتَسَحَّرُوا، وَلَوْ بِجَرْعَةٍ مِنْ مَاءٍ.
ضمرہ اور مہاجر پسرانِ حبیب سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم سحری کو اپنے اوپر لازم کر لو کیونکہ یہ ایک بابرکت کھانا ہے، اور جہاں تک ہو سکے اسے (صبحِ صادق کے قریب) مؤخر کر کے کھایا کرو، اور سحری ضرور کیا کرو خواہ پانی کا ایک گھونٹ ہی کیوں نہ ہو“۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الصيام/حدیث: 1054]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1054 in Urdu