الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
333. بَابُ الهدي
ہدی کا بیان۔
حدیث نمبر: 1264
حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا -: فِي الرَّجُلِ يَبْعَثُ بِالْهَدْيِ وَهُوَ مُقِيمٌ؟ قَالَ: يُوَاعِدُهُ يَوْمًا، فَإِذَا بَلَغَ أَمْسَكَ هُوَ عَمَّا يُمْسِكُ عَنْهُ الْحَرَامُ.
[صَحِيحٌ مَوْقُوفٌ] .
[صَحِيحٌ مَوْقُوفٌ] .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے اس شخص کے متعلق روایت ہے جو خود (گھر پر) مقیم ہو اور (حرم کی طرف) ہدی یعنی قربانی کا جانور روانہ کر دے، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”وہ (قربانی کے لیے) ایک دن مقرر کر لے، پس جب وہ دن آ جائے تو وہ ان تمام امور سے اجتناب کرے جن سے احرام باندھنے والا شخص پرہیز کرتا ہے۔“
یہ روایت موقوف طور پر صحیح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الحج/حدیث: 1264]
یہ روایت موقوف طور پر صحیح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الحج/حدیث: 1264]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: صحيح موقوف (المطالب العالية، ج 7، ص 57)»
«0»
«0»
الحكم على الحديث: صحيح موقوف
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1264 in Urdu