الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
339. بَابُ الِاعْتِمَارِ مِنْ بيت المقدس
بیت المقدس سے عمرہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1288
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ ، أَخْبَرَنِي يُوسُفُ بْنُ مَاهَكَ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي عَمَّارٍ ، يَقُولُ: أَقْبَلْتُ مَعَ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ، وَكَعْبٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - مُحْرِمِينَ بِعُمْرَةٍ مِنْ بَيْتِ الْمَقْدِسِ... الْحَدِيثَ.
عبداللہ بن ابی عمار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ اور کعب رحمہ اللہ کی معیت میں اس حال میں (مکہ کی جانب) روانہ ہوا کہ ہم سب نے بیت المقدس سے عمرے کا احرام باندھ رکھا تھا۔
ائمہِ حدیث اس اثر سے یہ استدلال کرتے ہیں کہ مسجدِ اقصیٰ سے حج یا عمرے کا احرام باندھنا اور وہاں سے سفر کا آغاز کرنا صحابہ کرام کے نزدیک ایک پسندیدہ اور باعثِ فضیلت عمل رہا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الحج/حدیث: 1288]

تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1288 in Urdu