الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
340. بَابُ طَوَافِ الوداع
طوافِ وداع کا بیان۔
حدیث نمبر: 1289
مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَنْ حَجَّ هَذَا الْبَيْتَ فَلْيَكُنْ آخِرَ عَهْدِهِ الطَّوَافُ بِالْبَيْتِ، وَرَخَّصَ لِلنِّسَاءِ.
عطا رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص بھی اس گھر (بیت اللہ) کا حج کرے، تو (روانگی کے وقت) اس کا آخری عمل بیت اللہ کا طواف ہونا چاہیے“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین کے لیے (بوجہِ عذر) اس میں رخصت و رعایت عطا فرمائی ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الحج/حدیث: 1289]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1289 in Urdu