الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
368. بَابُ الربا
سود کا بیان۔
حدیث نمبر: 1372
أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ، حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - قَبْلَ مَوْتِهِ بِثَلَاثٍ، يَقُولُ: أَسْتَغْفِرُ اللهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ مِنَ الصَّرْفِ.
عبداللہ بن ابی ملیکہ سے مروی ہے کہ انہوں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو ان کی وفات سے تین دن قبل یہ فرماتے ہوئے سنا: ”میں «أَسْتَغْفِرُ اللهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» ”اللہ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں“ صرف (یعنی سونے چاندی کے باہمی تبادلے کے مسئلے) سے۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب البيوع/حدیث: 1372]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1372 in Urdu