الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
368. بَابُ الربا
سود کا بیان۔
حدیث نمبر: 1391
وَقَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ : حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ ، عَنْ عُبَيْدٍ ، قَالَ: نَحَرْتُ جَزُورًا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَسَمْتُ أَجْزَاءً، فَقَالَ رَجُلٌ: أَعْطِنِي جُزْءًا مِنَ الْأَجْزَاءِ بِشَاةٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا يَصْلُحُ هَذَا.
اشعث بن ابی الشعثاء سے اور انہوں نے عبید سے روایت ہے کہ ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدِ مبارک میں ایک اونٹ نحر کیا، پھر میں نے اسے مختلف حصوں میں تقسیم کر دیا، تو ایک شخص نے کہا: ”مجھے ان حصوں میں سے ایک حصہ ایک بکری کے بدلے میں دے دیں“، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ درست نہیں ہے“۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب البيوع/حدیث: 1391]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1391 in Urdu