الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
368. بَابُ الربا
سود کا بیان۔
حدیث نمبر: 1392
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ أَبُو سَعِيدٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - التَّمْرُ بِالتَّمْرِ، أَحَقُّ أَنْ يَكُونَ رِبًا مِنَ الْوَرِقِ بِالْوَرِقِ.
ابونضرہ رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ”کھجور کا کھجور کے عوض تبادلہ، چاندی کے چاندی کے عوض تبادلے کے مقابلے میں اس بات کا زیادہ مستحق ہے کہ اسے سود قرار دیا جائے۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب البيوع/حدیث: 1392]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1392 in Urdu