الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
375. بَابُ الأصول والثمار
اصول (یعنی درختوں کے تنوں) اور ان کے پھلوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 1416
وَحَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، قَالَ: إِنَّ أَبَاهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُبَاعَ الْكَلَأُ فِي مَنْبِتِهِ.
ابن طاؤس سے روایت ہے کہ ”بلا شبہ ان کے والد اس بات کو مکروہ خیال کرتے تھے کہ گھاس یا چارے کو اس کے اگنے کے مقام یعنی جہاں وہ اگی ہو وہیں فروخت کیا جائے“۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب البيوع/حدیث: 1416]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1416 in Urdu