الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
412. بَابُ الكلالة
کلالہ کا بیان (یعنی اس میت کی وراثت کے احکام و مسائل کا تذکرہ جس کے ورثاء میں نہ اس کے والدین (اصول) ہوں اور نہ ہی اس کی اولاد (فروع) موجود ہو)۔
حدیث نمبر: 1540
وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ مُرَّةَ يَقُولُ فِي الْكَلَالَةِ، قُلْتُ لِمُرَّةَ : وَمَنْ يَشُكُّ فِي الْكَلَالَةِ؟ هُوَ مَا دُونَ الْوَلَدِ وَالْوَالِدِ. قَالَ: «إِنَّهُمْ يَشُكُّونَ فِي الْوَلَدِ» .
عمرو بن مرہ سے روایت ہے کہ انہوں نے مرہ کو کلالہ کے متعلق فرماتے ہوئے سنا، میں نے مرہ سے عرض کیا: ”کلالہ کے بارے میں بھلا کسے شک ہو سکتا ہے؟ اس سے مراد تو اولاد اور والد کے سوا (دیگر ورثاء) ہیں“، تو انہوں نے فرمایا: ”بیشک وہ لوگ اولاد کے معاملے میں بھی شک کرتے ہیں“۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الوصايا/حدیث: 1540]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1540 in Urdu