الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
420. بَابُ مَا يحرم مِنْ النساء
ان عورتوں کا بیان جن سے نکاح حرام ہے۔
حدیث نمبر: 1558
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: «أَيُّمَا رَجُلٍ تَزَوَّجَ وَهُوَ مُحْرِمٌ انْتَزَعْنَا مِنْهُ امْرَأَتَهُ، وَلَمْ نُجِزْ نِكَاحَهُ» .
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جو شخص بھی اس حال میں نکاح کرے کہ وہ احرام کی حالت میں ہو تو ہم اس سے اس کی بیوی کو علیحدہ کر دیں گے اور ہم اس کے اس نکاح کو جائز قرار نہیں دیں گے۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب النكاح/حدیث: 1558]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1558 in Urdu