الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
429. بَابُ القسم والترهيب مِنْ حبس حَقٌّ الْمَرْأَةِ
بیویوں کے درمیان باریوں کی تقسیم اور عورت کا حق روکنے پر سخت وعید و ڈراوے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1579
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحْمَلُ إِلَى نِسَائِهِ وَهُوَ مَرِيضٌ، فَيَعْدِلُ بَيْنَهُنَّ فِي الْقَسْمِ.
محمد بن علی (باقر) رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی علالت کے ایام میں (کمزوری کے باعث) اپنی ازواجِ مطہرات کے پاس اٹھا کر لے جائے جاتے تھے تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم باری کی تقسیم میں ان کے درمیان عدل و برابری قائم رکھ سکیں۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب النكاح/حدیث: 1579]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1579 in Urdu