🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
485. بَابُ المتعة
نکاحِ متعہ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1725
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ نَافِعًا يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: «‏‏‏‏لَوْ كُنْتُ تَقَدَّمْتُ فِي مُتْعَةِ النِّسَاءِ لَرَجَمْتُ» .‏‏‏‏
امام مسدد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں یحییٰ نے یحییٰ بن سعید کے واسطے سے حدیث بیان کی، وہ کہتے ہیں کہ میں نے نافع کو سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہوئے سنا کہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ”اگر میں عورتوں سے نکاحِ متعہ کی ممانعت کے متعلق پہلے ہی (حکمیہ) پیش قدمی کر چکا ہوتا تو میں اس کے مرتکب کو ضرور رجم کر دیتا۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الوليمة/حدیث: 1725]
تخریج الحدیث: «0»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1725 in Urdu