الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
502. بَابُ تَحْرِيمِ بَيْعِ الخمر ولو كانت ليتامى
شراب کی بیع کی حرمت کا بیان، اگرچہ وہ (بطورِ ترکہ) یتیموں ہی کی ملکیت کیوں نہ ہو۔
حدیث نمبر: 1803
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ الْقُمِّيُّ ، عَنْ عِيسَى بْنِ جَارِيَةَ ، قَالَ: «كَانَ رَجُلٌ يَحْمِلُ الْخَمْرَ مِنْ خَيْبَرَ، فَيَبِيعُهَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ. فَحَمَلَ مِنْهَا بِمَالٍ فَقَدِمَ بِهِ الْمَدِينَةَ، فَلَقِيَهُ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، فَقَالَ: يَا فُلَانُ، إِنَّ الْخَمْرَ قَدْ حُرِّمَتْ. فَوَضَعَهَا حَيْثُ انْتَهَى عَلَى تَلٍّ، وَسَجَّى عَلَيْهَا بِالْأَكْسِيَةِ.
ثُمَّ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، بَلَغَنِي أَنَّ الْخَمْرَ قَدْ حُرِّمَتْ! قَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَجَلْ. قَالَ: أَلَا أَرُدُّهَا عَلَى مَنِ ابْتَعْتُهَا مِنْهُ؟ قَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَصْلُحُ رَدُّهَا. قَالَ: أَلَا أُهْدِيهَا لِمَنْ يُكَافِئُ عَلَيْهَا؟ قَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا. قَالَ: فِيهَا مَالٌ لِيَتَامَى فِي حَجْرِي؟ قَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَتَانَا مَالُ الْبَحْرَيْنِ نُعَوِّضُ أَيْتَامَكَ مِنْ مَالِهِمْ.
ثُمَّ نَادَى: يَا أَهْلَ الْمَدِينَةِ! قَالَ: فَقَالَ الرَّجُلُ: يَا رَسُولَ اللهِ الْأَوْعِيَةُ نَنْتَفِعُ بِهَا! قَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَحَلُّوا أَوْكِيَتَهَا. فَانْصَبَّتْ حَتَّى اسْتَقَرَّتْ فِي بَطْنِ الْوَادِي.

حضرت عیسیٰ بن جاریہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص خیبر سے شراب لا کر مسلمانوں کے ہاتھ فروخت کیا کرتا تھا، ایک مرتبہ وہ کثیر رقم کا مال لے کر مدینہ منورہ پہنچا تو اسے ایک مسلمان شخص ملے اور بتایا کہ اے فلاں! یقیناً اب شراب حرام کر دی گئی ہے، چنانچہ اس نے وہ شراب وہیں ایک ٹیلے پر رکھ دی جہاں وہ پہنچا تھا اور اسے چادروں سے ڈھانپ دیا
پھر وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی: اے اللہ کے رسول! مجھے معلوم ہوا ہے کہ شراب حرام کر دی گئی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہاں۔“ اس نے پوچھا: کیا میں اسے ان لوگوں کو واپس نہ کر دوں جن سے میں نے اسے خریدا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے واپس کرنا اب جائز نہیں ہے۔“ اس نے پھر عرض کی: کیا میں اسے کسی کو ہدیہ کر دوں جو اس کے بدلے مجھے کچھ مال دے دے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نہیں۔“ اس نے عرض کی: اس میں ان یتیموں کا مال لگا ہوا ہے جو میری آغوشِ تربیت میں ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تسلی دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ”جب ہمارے پاس بحرین کا مال آئے گا تو ہم تمہارے یتیموں کو ان کے مال کا نعم البدل عطا کر دیں گے۔“
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پکار کر فرمایا: ”اے اہل مدینہ!“ اس شخص نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! کیا ہم ان برتنوں کو اپنے استعمال میں لا سکتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تو پھر ان کے تسمے کھول دو۔“ چنانچہ وہ شراب بہا دی گئی یہاں تک کہ وہ وادی کے نشیبی حصے میں جا کر جمع ہوگئی۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الحدود/حدیث: 1803]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3739، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 5809، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2860، وأخرجه الأموال لابن زنجويه برقم: 428»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1803 in Urdu