الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
524. بَابُ المتعة
نکاحِ متعہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 1864
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، سَمِعْتُ نَافِعًا ، يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: لَوْ كُنْتُ تَقَدَّمْتُ فِي مُتْعَةِ النِّسَاءِ لَرَجَمْتُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ”اگر میں عورتوں سے متعہ (نکاحِ عارضی) کے حوالے سے پہلے سے (ممانعت کا) حکم جاری کر چکا ہوتا، تو میں (اس فعل کے مرتکب کو) ضرور رجم کر دیتا۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الحدود/حدیث: 1864]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1864 in Urdu