الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
556. بَابُ الرفق بالدواب
چوپایوں اور جانوروں کے ساتھ نرمی اور شفقت برتنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1977
قَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمَّارَ بْنَ أَبِي عَمَّارٍ ، يَقُولُ: أَكْرِمُوا الْمِعْزَى، وَامْسَحُوا الرُّغَامَ عَنْهَا، وَصَلُّوا فِي مُرَاحِهَا ; فَإِنَّهَا مِنْ دَوَابِّ الْجَنَّةِ.
مَوْقُوفٌ صَحِيحٌ.
مَوْقُوفٌ صَحِيحٌ.
عمار بن ابی عمار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”بکریوں کی قدر و منزلت کیا کرو، ان کے (ناک اور چہروں) سے مٹی اور رطوبت صاف کیا کرو اور ان کے باڑوں (آرام گاہ) میں نماز ادا کر لیا کرو، کیونکہ یہ جنت کے جانوروں میں سے ہیں۔“
یہ روایت موقوف ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجهاد/حدیث: 1977]
یہ روایت موقوف ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجهاد/حدیث: 1977]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ:قال ابن حجر: مَوْقُوفٌ صَحِيحٌ .»
«قال ابن حجر: موقوف صحيح (المطالب العالية، ج 9، ص 344)»
«0»
«قال ابن حجر: موقوف صحيح (المطالب العالية، ج 9، ص 344)»
«0»
الحكم على الحديث: موقوف
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1977 in Urdu