الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
557. بَابُ الْخَيْلِ وَفَضْلِهَا والندب إِلَى الإحسان إِلَيْهَا وَفَضْلِ الْحَمْلِ عَلَيْهَا فِي سَبِيلِ اللَّهُ
گھوڑوں کی فضیلت، ان کے ساتھ حسنِ سلوک اور راہِ خدا میں ان پر سواری کرانے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1985
وَقَالَ عَبْدٌ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِيُّ ، ثَنَا سَلِيطُ بْنُ يَسَارِ بْنِ سَلِيطِ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ مَرْيَمَ بِنْتِ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أُمِّ سَعْدٍ بِنْتِ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ، وَهِيَ وَالِدَةُ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ حَبَسَ فَرَسًا فِي سَبِيلِ اللهِ تَعَالَى كَانَ سِتْرَهُ مِنَ النَّارِ.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”جس شخص نے اللہ تعالیٰ کی راہ میں (جہاد کی غرض سے) کوئی گھوڑا پالا، تو وہ اس کے لیے جہنم کی آگ سے بچاؤ کا پردہ بن جائے گا۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجهاد/حدیث: 1985]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1985 in Urdu