🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
638. بَابُ الْيَمِينِ مَعَ الشاهد
ایک گواہ اور (مدعی کی) قسم کے ساتھ (فیصلہ کرنے) سے متعلق باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2192
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، حَدَّثَنِي أَبُو الزِّنَادِ قَالَ: كُنْتُ مَعَ عَبْدِ الْحَمِيدِ بِالْكُوفَةِ فَكَانَ يَقْضِي بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ، فَأَنْكَرَ عَلَيْهِ ذَلِكَ نَاسٌ مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ، فَكَتَبَ بِهِ إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَكَتَبَ أَنْ أَقْضِيَ بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ فَقَامَ شَيْخٌ مِنْ كُبَرَائِهِمْ فَقَالَ: شَهِدْتُ شُرَيْحًا يَقْضِي بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ فِي هَذَا الْمَسْجِدِ.
مسدد رحمہ اللہ سے یحییٰ، ابن عجلان اور ابو الزناد رحمہ اللہ کی سند سے مروی ہے کہ ابو الزناد فرماتے ہیں: ”میں کوفہ میں عبدالحمید کے ساتھ تھا اور وہ ایک گواہ کے ساتھ قسم دلوا کر فیصلہ کیا کرتے تھے، تو اہل کوفہ میں سے کچھ لوگوں نے اس پر اعتراض کیا، چنانچہ عبدالحمید نے اس مسئلے کے متعلق امیر المؤمنین عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کو خط لکھا۔ امیر المؤمنین نے انہیں لکھا کہ ”میں ایک گواہ کے ساتھ قسم دلوا کر فیصلہ کیا کروں“، پھر ان کے بڑے لوگوں میں سے ایک شیخ کھڑے ہوئے اور انہوں نے کہا: ”میں نے شریح کو اسی مسجد میں ایک گواہ کے ساتھ قسم دلوا کر فیصلہ کرتے دیکھا ہے۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب القضاء والشهادات/حدیث: 2192]
تخریج الحدیث: «0»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2192 in Urdu