الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
639. بَابُ مِنْ لَا تقبل شهادته وترد
ان لوگوں کا بیان جن کی گواہی قبول نہیں ہوتی۔
حدیث نمبر: 2194
وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ آلِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمَّارٍ ، عَنْ عَمَّارٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ دَيُّوثٌ.
سیدنا عمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں وہ شخص داخل نہیں ہوگا جو اپنی عورتوں (بیوی، بیٹی، بہن وغیرہ) کے معاملے میں بے غیرت ہو اور ان میں بے حیائی کو برداشت کرتا ہو۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب القضاء والشهادات/حدیث: 2194]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2194 in Urdu