الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
658. بَابُ موضع الإزار
تہبند باندھنے کے مقام و محل کا بیان۔
حدیث نمبر: 2248
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ مُوسَى بْنِ ثَرْوَانَ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ [قَالَ] : أَنَّهُ رَأَى ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، وَإِزَارُهُ إِلَى نِصْفِ سَاقِهِ، وَقَمِيصُهُ فَوْقَ ذَلِكَ، وَرِدَاؤُهُ فَوْقَ الْقَمِيصِ I ".
ابو المتوکل رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا، کہ ان کا ازار (تہبند) ان کی پنڈلیوں کے نصف تک تھا، ان کی قمیص اس کے اوپر تھی، اور ان کی چادر قمیص کے اوپر تھی۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 2248]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2248 in Urdu