الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
698. بَابُ آدَابِ الأكل
کھانے کے آداب کا بیان۔
حدیث نمبر: 2392
وَقَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقَشَّرَ الرُّطَبَةُ.
ابوبکر بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ”تر و تازہ اور پکی ہوئی کھجور (رطب) کا چھلکا اتار کر کھانے سے منع فرمایا ہے۔“
یہ روایت مرسل ہے اور اس کی سند میں اسحاق بن یحییٰ نامی راوی جمہور محدثین کے نزدیک ضعیف ہے، اسے امام حارث بن ابی اسامہ نے اپنی مسند (بغیۃ الباحث: 602) میں روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأطعمة والأشربة/حدیث: 2392]

تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2392 in Urdu