🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
698. بَابُ آدَابِ الأكل
کھانے کے آداب کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2399
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ شَيْخٍ فِي مَجْلِسِ أَبِي عُثْمَانَ ، رَفَعَ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سُئِلَ: أَيُّ الطَّعَامِ أَحْرَمُ أَوْ أَخْبَثُ؟ قَالَ: أَنْ تَأْكُلَ [مِنْ] بَعِيرِكَ وَهُوَ يَنْظُرُ إِلَيْكَ.
معتمر بن سلیمان بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سلیمان تیمی کو ابو عثمان نہدی کی مجلس میں ایک شیخ سے حدیث بیان کرتے ہوئے سنا، انہوں نے اس حدیث کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوعاً بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا: ”کون سا کھانا سب سے زیادہ حرام یا سب سے زیادہ خبیث ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہ تم اپنے زندہ اونٹ کے جسم سے گوشت کاٹ کر کھاؤ، جبکہ وہ تمہاری طرف دیکھ رہا ہو۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأطعمة والأشربة/حدیث: 2399]
تخریج الحدیث: «0»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2399 in Urdu