الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
68. بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا سَمِعَ الْمُؤَذِّنَ
مؤذن کی اذان سن کر کہے جانے والے کلمات کا بیان۔
حدیث نمبر: 241
[ وَقَالَ أَيْضًا] : حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ إِذَا سَمِعَ الْأَذَانَ قَالَ: «أَشْهِدْ بِهَا كُلَّ شَاهِدٍ، وَأَتَحَمَّلُهَا عَنْ كُلِّ جَاحِدٍ» .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ جب اذان کی آواز سماعت فرماتے تو یہ کلمات ادا کرتے: «أَشْهِدْ بِهَا كُلَّ شَاهِدٍ، وَأَتَحَمَّلُهَا عَنْ كُلِّ جَاحِدٍ» ”میں ہر گواہی دینے والے کو اس (دعوتِ حق) پر گواہ بناتا ہوں، اور ہر منکر و انکار کرنے والے کی جانب سے اسے (بطورِ حجت و ذمہ داری) اپنے اوپر لازم ٹھہراتا ہوں۔“
اس روایت کی سند میں عبد الرحمن بن اسحاق الواسطی ضعیف راوی ہے، اس اثر کو امام ابن ابی شیبہ نے 'المصنف' (2291) اور امام بیہقی نے 'الدعوات الکبیر' (41) میں روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الصلاة/حدیث: 241]

تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 241 in Urdu