الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
745. بَابُ حَقٌّ المسلم عَلَى المسلم
ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر حقوق کا بیان۔
حدیث نمبر: 2527
: أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ أَكْرَمَ أَخَاهُ الْمُسْلِمَ فَإِنَّمَا يُكْرِمُ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ» .
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے اپنے مسلمان بھائی کی قدر و منزلت کی اور اس کی عزت و تکریم کی، تو بلاشبہ اس نے اللہ عزوجل ہی کی تعظیم و توقیر کی ہے۔“
تخریج: اسے امام بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں بقیہ بن ولید اور یحییٰ بن مسلم موجود ہیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب البر والصلة/حدیث: 2527]
تخریج: اسے امام بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں بقیہ بن ولید اور یحییٰ بن مسلم موجود ہیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب البر والصلة/حدیث: 2527]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2527 in Urdu