الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
769. بَابُ فَضْلِ الحياء
حیا کی فضیلت و اہمیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2626
حَدَّثَنَا قَزَعَةُ بْنُ سُوَيْدٍ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ قَالَ: مَرَرْتُ عَلَى أَعْرَابِيٍّ ، فَقَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَوَّلُ مَا يُرْفَعُ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ الْحَيَاءُ وَالْإِيمَانُ، فَسَلُوهُمَا اللهَ تَعَالَى» .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اس امت سے سب سے پہلے جو چیزیں اٹھا لی جائیں گی وہ حیا اور ایمان ہیں، پس تم اللہ تعالیٰ سے ان دونوں کا سوال کیا کرو۔“
اس حدیث کو امام طبرانی نے المعجم الاوسط میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں قزعہ بن سوید راوی ضعیف ہے، تاہم دیگر شواہد کی بنا پر اس کا معنی و مفہوم درست ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2626]

تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2626 in Urdu