الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. بَابُ الْآنِيَةِ
برتنوں کے احکام و مسائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 27
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ ، ثَنَا حَبِيبُ بْنُ جُرَيٍّ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ قَالَ: «إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُعْجِبُهُ الْإِنَاءُ الْمُنْطَبِقُ» .
امام ابوجعفر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ برتن بہت پسند آتا تھا جو اوپر سے ڈھکا ہوا ہو (یعنی جس پر ڈھکن لگا ہوا ہو)۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الطهارة/حدیث: 27]
تخریج الحدیث: «أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 4»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 27 in Urdu