الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
814. بَابُ إكرام الجار
پڑوسی کے ساتھ حسنِ سلوک اور اس کی عزت و توقیر کا بیان۔
حدیث نمبر: 2738
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ يَقُولُ: إِذَا اشْتَرَيْتَ شَيْئًا لَا تُرِيدُ أَنْ تُفِيدَ جَارَكَ مِنْهُ، فَوَارِهِ.
امام سفیان ثوری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب تم (کھانے پینے کی) کوئی ایسی چیز خریدو جس میں سے تم اپنے پڑوسی کو کچھ دینے یا اسے فائدہ پہنچانے کا ارادہ نہ رکھتے ہو، تو اسے (پڑوسی کی نظروں سے) چھپا لیا کرو۔“
اس قول کو امام مسدد نے روایت کیا ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2738]
اس قول کو امام مسدد نے روایت کیا ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2738]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2738 in Urdu