الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
81. بَابُ السَّمَرِ بَعْدَ الْعِشَاءِ
عشاء کے بعد گفتگو کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 287
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ ، أَنَا عُمَرُ بْنُ وَاصِلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ نَامَ قَبْلَ الْعِشَاءِ فَلَا نَامَ» .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص عشاء کی نماز (کی ادائیگی) سے پہلے ہی سو جائے، «فَلَا نَامَ» ”اللہ کرے اسے (راحت و سکون کی) نیند نصیب نہ ہو۔““
اس حدیث کی سند میں انقطاع ہونے کی وجہ سے یہ ضعیف ہے، کیونکہ واصل کا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے سماع ثابت نہیں، تاہم عشاء سے قبل سونے کی ممانعت اور کراہت کے حوالے سے دیگر صحیح احادیث موجود ہیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الصلاة/حدیث: 287]

تخریج الحدیث: «أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1760، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1289»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 287 in Urdu