الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
848. بَابُ الإسلام شرط فِي قَبُولِ العمل
اعمال کی قبولیت کے لیے اسلام کے شرط ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2872
وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ : حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ رَاشِدٍ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ، حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَنَحْنُ بِالْمَدِينَةِ، قَالَ: يَأْتِي الْإِسْلَامُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، فَيَقُولُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: أَنْتَ الْإِسْلَامُ، وَأَنَا السَّلَامُ، الْيَوْمَ بِكَ أُعْطِي، وَبِكَ آخُذُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب ہم مدینہ منورہ میں مقیم تھے تو انہوں نے بیان فرمایا: ”قیامت کے دن اسلام (مجسم ہو کر) حاضر ہوگا، تو اللہ عزوجل ارشاد فرمائے گا: ”تو اسلام ہے اور میں سلام (سراپا سلامتی) ہوں، آج کے دن میں تیرے ہی سبب (بندوں کو اجر و ثواب) عطا کروں گا اور تیرے ہی سبب (ان کی) پکڑ کروں گا۔““
اس حدیث کو امام ابوداؤد نے کتاب الزہد میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں حسن بصری کا سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہ ہونے کی وجہ سے یہ روایت منقطع اور ضعیف ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الإيمان والتوحيد/حدیث: 2872]
اس حدیث کو امام ابوداؤد نے کتاب الزہد میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں حسن بصری کا سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہ ہونے کی وجہ سے یہ روایت منقطع اور ضعیف ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الإيمان والتوحيد/حدیث: 2872]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 8525، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7607، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 18367، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 147، 7712»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2872 in Urdu