الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
853. بَابُ الخصال الَّتِي تدخل الجنة وتحقن الدم
جنت میں داخل کرنے اور خون محفوظ کرنے والی خصلتوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 2887
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: كُنْتُ مُسْنِدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى صَدْرِي، فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ خُتِمَ لَهُ بِهَا، دَخَلَ الْجَنَّةَ.
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے سینے سے ٹیک لگا کر سہارا دیا ہوا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» ”اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں“ کہا اور اسی کلمہِ توحید پر اس کی زندگی کا خاتمہ ہوا، وہ جنت میں داخل ہو گیا۔“
اس حدیث کو امام احمد نے اپنی مسند (23324) میں روایت کیا ہے اور علامہ البانی نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الإيمان والتوحيد/حدیث: 2887]
اس حدیث کو امام احمد نے اپنی مسند (23324) میں روایت کیا ہے اور علامہ البانی نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الإيمان والتوحيد/حدیث: 2887]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 22813، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6125/1»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2887 in Urdu