الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
853. بَابُ الخصال الَّتِي تدخل الجنة وتحقن الدم
جنت میں داخل کرنے اور خون محفوظ کرنے والی خصلتوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 2890
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ هِلَالٍ أَبِي عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: مَنْ جَاءَ بِشَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ حُرِّمَ عَلَى النَّارِ.
سقط من طبعة دار العاصمة، والمثبت من إتحاف البوصيري وهو الصواب
سقط من طبعة دار العاصمة، والمثبت من إتحاف البوصيري وهو الصواب
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جو شخص (اللہ کے حضور) اس گواہی «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ» یعنی ”اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور یقیناً محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں“ کے ساتھ حاضر ہوا، تو اسے جہنم کی آگ پر حرام کر دیا گیا ہے۔“
اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں، یہ حدیث صحیح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الإيمان والتوحيد/حدیث: 2890]
اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں، یہ حدیث صحیح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الإيمان والتوحيد/حدیث: 2890]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2890 in Urdu