الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
989. بَابُ النصيحة مِنْ الدين
خیر خواہی کے دین کا حصہ ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3296
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى أَيْضًا: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ ، ثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمَرَنِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ بِالنُّصْحِ» .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھے جبرائیل علیہ السلام نے (خلقِ خدا کے ساتھ) خیر خواہی اور اخلاص برتنے کا حکم دیا ہے“۔
اس روایت کو امام ابو یعلیٰ نے اپنی مسند میں نقل کیا ہے، اس کے راوی حسن بن علی بن ابی رافع کو بعض ائمہ نے ضعیف قرار دیا ہے، تاہم خیر خواہی کی اصل دیگر صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 3296]

تخریج الحدیث: «أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 291، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 158»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 3296 in Urdu