الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1030. بَابُ الاستعاذة
استعاذہ (یعنی اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنے) کا بیان۔
حدیث نمبر: 3423
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ أَسْلَمَ ، وَفَهْدٌ ، قَالَا: ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثَنَا لَيْثٌ ، عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: شَهِدْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الشِّرْكُ فِيكُمْ أَخْفَى مِنْ دَبِيبِ النَّمْلِ... الْحَدِيثَ.
(135) وَقَدْ سَبَقَ بِطُرُقِهِ فِي بَابِ التَّحْذِيرِ مِنَ الرِّيَاءِ فِي كِتَابِ الرَّقَائِقِ
(135) وَقَدْ سَبَقَ بِطُرُقِهِ فِي بَابِ التَّحْذِيرِ مِنَ الرِّيَاءِ فِي كِتَابِ الرَّقَائِقِ
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر تھا اور مجھے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ حدیث بیان کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے اندر شرک (کی آمیزش) چیونٹی کے رینگنے کی آہٹ سے بھی زیادہ مخفی اور پوشیدہ ہے۔“
تخریج و تحکیم: اس حدیث کو امام بخاری نے الادب المفرد (716) میں روایت کیا ہے اور علامہ البانی نے اسے صحیح لغیرہ قرار دیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأذكار والدعوات/حدیث: 3423]
تخریج و تحکیم: اس حدیث کو امام بخاری نے الادب المفرد (716) میں روایت کیا ہے اور علامہ البانی نے اسے صحیح لغیرہ قرار دیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأذكار والدعوات/حدیث: 3423]
تخریج الحدیث: «أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 17670، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 394/1، 6304/1»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 3423 in Urdu