الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1067. سُورَةُ الْبَقَرَةِ
سورہ البقرہ۔
حدیث نمبر: 3537
قَالَ إِسْحَاقُ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ قَالَ: «كَانَ عَبْدُ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَرَى أَنَّهَا الصُّبْحُ. يَعْنِي (الصَّلَاةَ) الْوُسْطَى.
سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا یہ موقف تھا کہ ”اس سے مراد صبح کی نماز ہے“ یعنی ان کی مراد ﴿الصَّلَاةِ الْوُسْطَى﴾ [سورة البقرة: 238] سے فجر کی نماز تھی۔
اس روایت کی سند صحیح ہے اور اسے امام اسحاق بن راہویہ نے اپنی مسند میں نقل کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب التفسير/حدیث: 3537]
اس روایت کی سند صحیح ہے اور اسے امام اسحاق بن راہویہ نے اپنی مسند میں نقل کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب التفسير/حدیث: 3537]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 3537 in Urdu