الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1067. سُورَةُ الْبَقَرَةِ
سورہ البقرہ۔
حدیث نمبر: 3538
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: وَسَأَلْتُهُ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلَاةِ الْوُسْطَى قَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هِيَ الْعَصْرُ الَّتِي فُرِّطَ فِيهَا.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ﴿الصَّلَاةِ الْوُسْطَىٰ﴾ [سورة البقرة: 238] یعنی درمیانی نماز کے متعلق دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ عصر کی نماز ہے جس میں (جنگِ خندق کے موقع پر) کوتاہی ہو گئی تھی۔“
اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے، اس کی سند میں حارث بن عبداللہ الاعور کی وجہ سے کلام ہے، لیکن عصر کی نماز کا صلاۃِ وسطیٰ ہونا صحیح بخاری و مسلم کی دیگر مستند احادیث سے ثابت ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب التفسير/حدیث: 3538]

تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 3538 in Urdu