الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1375. بَابُ صِفَةِ الجنة وأهلها
جنت اور اس کے باشندوں کے اوصاف کا بیان۔
حدیث نمبر: 4617
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي ظِبْيَانَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: لَيْسَ فِي الدُّنْيَا مِمَّا فِي الْجَنَّةِ إِلَّا الْأَسْمَاءُ.
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے ارشاد فرمایا: ”دنیا میں ان نعمتوں میں سے جو جنت میں میسر ہوں گی، ان کے محض ناموں کے علاوہ اور کوئی شے (اپنی اصل کیفیت اور حقیقت کے ساتھ) موجود نہیں ہے۔“
[تخريج: یہ روایت امام مسدد بن مسرہد نے اپنی مسند میں نقل کی ہے، نیز اسے امام ابن جریر طبری نے اپنی تفسیر (1/ 392) میں اور امام بیہقی نے البعث والنشور (341) میں صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے، یہ اثر سنداً صحیح ہے۔] [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الفتوح/حدیث: 4617]

تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 4617 in Urdu