🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
157. بَابُ حُكْمِ تَارِكِ الصَّلَاةِ
نماز ترک کرنے والے کے شرعی حکم کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 664
أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، ثَنَا إِيَادُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ ، قَالَا: سَمِعْتُ مَكْحُولًا ، يَقُولُ فِيمَنْ يَقُولُ: الصَّلَاةُ مِنْ عِنْدِ اللهِ تَعَالَى، وَلَا أُصَلِّيهَا، وَالزَّكَاةُ مِنْ عِنْدِ اللهِ وَلَا أُزَكِّيهَا، قَالَ: يُسْتَتَابُ، فَإِنْ تَابَ وَإِلَّا قُتِلَ.
امام مکحول رحمہ اللہ سے اس شخص کے متعلق مروی ہے جو یہ کہتا ہے: ”نماز اللہ تعالیٰ کی جانب سے برحق ہے لیکن میں اسے ادا نہیں کروں گا، اور زکوٰۃ اللہ تعالیٰ کی طرف سے برحق ہے لیکن میں اسے نہیں دوں گا“، تو انہوں نے فرمایا: ”ایسے شخص سے توبہ کا مطالبہ کیا جائے گا، پس اگر وہ توبہ کر لے تو بہتر، ورنہ اسے قتل کر دیا جائے گا۔“
اس اثر کی سند حسن ہے، اسے امام ابن ابی شیبہ نے المصنف میں اور امام آجری نے الشریعہ میں روایت کیا ہے، یہ اس شخص کے حکم میں ہے جو فرائض کا اقرار تو کرے مگر ان پر عمل سے انکار کر دے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب النوافل/حدیث: 664]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 664 in Urdu