الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. بَابُ خِصَالِ الْفِطْرَةِ
فطرت کی خصلتوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 70
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، حَدَّثَنِي عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ ، قَالَ: «رَأَيْتُ شَقِيقًا أَخَذَ مِنْ شَعَرِهِ ثُمَّ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَصَلَّى الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً» .
عاصم بن بہدلہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”میں نے شقیق کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے (سر یا داڑھی کے) بال کٹوائے، پھر وہ مسجد میں داخل ہوئے اور ظہر و عصر کی نمازیں ادا کیں اور (بال کٹوانے کے بعد نئے سرے سے وضو کرنے کے لیے) پانی کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الطهارة/حدیث: 70]
تخریج الحدیث: «أورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 70، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 579»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 70 in Urdu