🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
15. بَابُ خِصَالِ الْفِطْرَةِ
فطرت کی خصلتوں کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 71
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ ، عَنْ فِطْرٍ ، عَنْ بَشِيرٍ ، قَالَ إِبْرَاهِيمُ : «‏‏‏‏مَا مَسَّهُ الْحَدِيدُ مِنْ ظُفُرٍ أَوْ شَعَرٍ فَأَمِسَّهُ بِالْمَاءِ» ‏‏‏‏.
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے (ناخن تراشنے یا بال کٹوانے کے بعد اس مقام کے متعلق) فرمایا: ”ہم اسے پانی سے پونچھ لیتے ہیں (یعنی اس پر گیلا ہاتھ پھیر دیتے ہیں)“، نیز ابراہیم نخعی رحمہ اللہ ہی سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ناخن یا بال کا جو حصہ بھی لوہے (یعنی قینچی یا ناخن تراش وغیرہ) سے مس ہو جائے (یعنی کاٹ دیا جائے)، تو اس جگہ کو پانی سے تر کر دو۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الطهارة/حدیث: 71]
تخریج الحدیث: «أورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 71»

Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 71 in Urdu