الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
201. بَابُ الصُّفُوفِ عَلَى الْجَنَازَةِ
نمازِ جنازہ کی صفوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 869
وَقَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ بَكْرٍ الْمُزَنِيِّ ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الصَّحَابَةِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ - أَنَّهُ كَانَ يَجْعَلُ الرِّجَالَ مِنْ وَرَاءِ النِّسَاءِ، وَالنِّسَاءَ مِمَّا يَلِيهِ.
ابن ابی عمر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں بشر بن سری نے حماد کے واسطے سے حدیث بیان کی، وہ حمید سے اور وہ بکر المزنی سے روایت کرتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے ایک جلیل القدر صحابی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ (نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے وقت) مردوں کے جنازوں کو عورتوں کے پیچھے رکھتے تھے جبکہ عورتوں کے جنازوں کو اپنی جانب یعنی امام کے قریب رکھتے تھے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجنائز/حدیث: 869]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 869 in Urdu