الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
249. بَابُ الزَّجْرِ عَنْ تَقْدِيمِ رَمَضَانَ بِيَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ
رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ رکھنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 989
الْحَارِثُ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ ، ثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالُوا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلَا تَتَقَدَّمُ فَتَزِيدَ يَوْمًا أَوْ يَوْمَيْنِ؟ فَغَضِبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں عرض کی: ”کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم (ماہِ رمضان سے) پہلے ہی روزے رکھ کر ایک یا دو دن کا اضافہ نہیں فرما دیتے؟“ تو یہ بات سن کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جلال میں آگئے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الصيام/حدیث: 989]
تخریج الحدیث: «0»
Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 989 in Urdu