🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
6. غالب بن أبجر المزني
سیدنا غالب بن ابجر مزنی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15757
حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَلْطِيُّ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ حَسَنٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَعْقِلٍ، عَنْ رَجُلَيْنِ مِنْ مُزَيْنَةَ أَحَدُهُمَا، عَنِ الْآخَرِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ لُوَيْمٍ، وَغَالِبِ بْنِ أَبْجَرَ، - قَالَ مِسْعَرٌ: وَأَرَى غَالِبًا الَّذِي سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ، لَمْ يَبْقَ مِنْ مَالِي شَيْءٌ أُطْعِمُهُ أَهْلِي إِلَّا حُمُرًا، قَالَ: «فَأَطْعِمْ أَهْلَكَ مِنْ سَمِينِ مَالِكَ، فَإِنَّمَا أُحَرِّمُ عَلَيْكُمْ جَوَّالَ الْقَرْيَةِ»
(مسعر کہتے ہیں: میرا خیال ہے کہ یہ غالب ہی ہیں جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا تھا) سیدنا غالب بن ابجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے مال میں سے اپنے گھر والوں کو کھلانے کے لیے صرف گدھے رہ گئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے گھر والوں کو اپنے مال کے موٹے تازے جانوروں میں سے کھلاؤ، میں نے تو تم پر گاؤں میں گندگی کھانے والے (جلالہ) جانوروں کو حرام کیا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الغين/حدیث: 15757]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 266، حدیث 666»

Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15757 in Urdu