المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
123. أبو بردة بن أبي موسى، عن معاوية
ابوبردہ بن ابی موسیٰ کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16890
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْمُزَنِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى مُعَاوِيَةَ، وَهُوَ يَتَضَوَّرُ وَقَرْحُهُ بَيْنَ كَتِفَيْهِ، فَقَالَ: مَا يَسُرُّنِي أَنِّي لَا أَجِدُ مَا تَرَى، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا مِنْ أَذًى يُصِيبُ الْمُؤْمِنَ فِي جَسَدِهِ إِلَّا كَانَ كَفَّارَةً لِخَطَايَاهُ»
ابوبردہ بن ابی موسیٰ اشعری رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس گیا، وہ تکلیف سے کروٹیں بدل رہے تھے اور ان کے دونوں کندھوں کے درمیان زخم تھا، تو انہوں نے فرمایا: مجھے یہ پسند نہیں کہ جو تم دیکھ رہے ہو وہ مجھے نہ ہو۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”مومن کو جو بھی تکلیف اس کے جسم میں پہنچتی ہے وہ اس کے گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16890]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 359، حدیث 841»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16890 in Urdu