المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
182. أبو قزعة سويد بن حجير، عن حكيم بن معاوية
ابوقزعہ، سوید بن حجیر، کی حکیم بن معاویہ سے روایات
حدیث نمبر: 17084
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي قَزَعَةَ الْبَاهِلِيِّ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَقْبَلُ اللهُ تَوْبَةَ عَبْدٍ أَشْرَكَ بَعْدَ إِسْلَامِهِ»
وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا مِنْ مَوْلًى يَأْتِي مَوْلًى لَهُ فَيَسْأَلَهُ مِنْ فَضْلِهِ فَيَحْرِمَهُ إِلَّا جَعَلَهُ اللهُ شُجَاعًا عَلَى صَاحِبِهِ يَنْهَشُهُ»

سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ اس بندے کی توبہ قبول نہیں کرتا جو اپنے اسلام کے بعد شرک کر بیٹھے۔“
اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جو شخص اپنے کسی رشتہ دار کے پاس جا کر اس کے فاضل مال میں سے مانگے اور وہ اسے محروم کر دے، تو اللہ اس مال کو ایک سانپ بنا دے گا جو اسی کو ڈسے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17084]

تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 425، حدیث 1035»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17084 in Urdu