المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
67. إسرائيل بن يونس، عن سماك
اسرائیل بن یونس کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 1900
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى لِغَدَاةٍ قَعَدَ فِي مَجْلِسِهِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ»
سماک بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب فجر کی نماز پڑھ لیتے تو اپنی جگہ بیٹھے رہتے یہاں تک کہ سورج طلوع ہوجاتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1900]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 221، حدیث 1913»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1900 in Urdu