المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
322. ما روى ابن عباس، عن سودة
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جو سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی
حدیث نمبر: 20467
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا هُشَيْمٌ، أَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، ثنا عِكْرِمَةُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ شَاةً لِسَوْدَةَ مَاتَتْ، قَالَتْ: «فَدَبَغْنَا جِلْدَهَا فَكُنَّا نَنْبِذُ فِيهِ حَتَّى صَارَ شَنًّا بَالِيًا»
سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا کی ایک بکری مر گئی، تو انہوں نے فرمایا: ”ہم نے اس کی کھال رنگی، پھر ہم اس میں نبیذ بناتے رہے یہاں تک کہ وہ ایک بوسیدہ مشکیزہ بن گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20467]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 36، حدیث 96»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20467 in Urdu