🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
712. نساء غير مسميات ممن لهن صحبة
کچھ نامعلوم خواتین صحابیات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21921
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، عَنْ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ، حَدَّثَنِي ظِئْرٌ مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ، قَالَ:" لَمَّا وُلِدَ مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ أَتَيْتُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَا سَمُّوهُ؟ قُلْنَا: مُحَمَّدٌ. قَالَ: هَذَا اسْمِي وَكُنْيَتُهُ، أَبوِ الْقَاسِمُ"
سیدنا محمد بن طلحہ رضی اللہ عنہ کی دایہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: جب محمد بن طلحہ پیدا ہوئے تو میں انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے کر آئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تم نے اس کا کیا نام رکھا ہے؟“ ہم نے کہا: محمد۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ میرا نام ہے، اور اس کی کنیت ابوالقاسم ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21921]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 187، حدیث 459»

Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21921 in Urdu