🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1079
وَعَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ - أُرَاهُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا اكْتَسَى ثَوْبًا سَمَّاهُ بِاسْمِهِ: عِمَامَةٍ أَوْ قَمِيصٍ أَوْ رِدَاءٍ، وَيَقُولُ: «‏‏‏‏اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ، أَنْتَ كَسَوْتَنِي، أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهِ وَخَيْرِ مَا صُنِعَ لَهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ» ‏‏‏‏.
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے (ابو نضرہ رحمہ اللہ کے گمان کے مطابق) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی نیا لباس زیبِ تن فرماتے تو اس کا مخصوص نام لیتے، مثلاً عمامہ، قمیص یا چادر، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: «اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ، أَنْتَ كَسَوْتَنِي، أَسْأَلُكَ مِنْ خَيرِهِ وَخَيْرِ مَا صُنِعَ لَهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ» ”اے اللہ! تمام تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں، تو ہی نے مجھے یہ لباس پہنایا ہے، میں تجھ سے اس کی خیر اور اس مقصد کی خیر کا سوال کرتا ہوں جس کے لیے یہ بنایا گیا ہے، اور میں اس کے شر اور اس مقصد کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس کے لیے اسے بنایا گیا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1079]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 1767، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4020، وأخرجه فتح الباري برقم: 5460، 5507، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7485، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 850، وأخرجه شرح السنة برقم: 3111، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1074»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1079 in Urdu