🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1362
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: «‏‏‏‏الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ جُزْءٌ مِنْ خَمْسَةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ» ‏‏‏‏.
قَالَ يَزِيدُ : سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ يُحَدِّثُ بِهَذَا الْحَدِيثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ. فَقَالَ عُمَرُ : لَوْ كَانَتْ حَصَاةً مِنْ عَدَدِ الْحَصَى لَرَأَيْتُهَا صِدْقًا.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”نیک خواب نبوت کے پینتالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے“، یزید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابوسلمہ رحمہ اللہ کو سنا کہ وہ یہ حدیث سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے واسطے سے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو سنا رہے تھے تو عمر رحمہ اللہ نے (اس کی تصدیق کرتے ہوئے) فرمایا: ”اگر یہ خواب کنکریوں کی کل تعداد میں سے محض ایک کنکری کے برابر بھی ہوتا تو بھی میں اسے برحق اور سچا ہی سمجھتا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1362]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: أخرجه البخاري .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون قول عمر في آخره»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6588، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3895، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 199، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 10966، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6021/2، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1357»

الحكم على الحديث: أخرجه البخاري

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1362 in Urdu